Raabta bhi nhe rakhta hay sar e wasl koi ‏رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی

 




‏رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی

اور تعلق بھی معطل نہیں ہونے دیتا

دل یہ کہتا ہے اُسے لوٹ کے آنا ہے یہیں

یہ دلاسہ مُجھے پاگل نہیں ہونے دیتا

https://youtu.be/SVC-b5_8EQw Check video of this poetry

Comments